Description
A hand-painted orange stitched shirt with our favorite and popular poetry of Parveen Shakir in calligraphic style.
Text on front:
کبھی ہم خوبصورت تھے
کبھی ہم خوبصورت تھے
کتابوں میں بسی خوشبو کی مانند سانس ساکن تھی
بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے
جو ہم سے دور تھے لیکن ہمارے پاس رہتے تھے
نئے دن کی مسافت جب کرن کے ساتھ آنگن میں اترتی تھی
تو ہم کہتے تھے
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو کہ ہم کو جگنوؤں کے تتلیوں کے دیس جانا ہے
ہمیں رنگوں کے جگنو
روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں
نئے دن کی مسافت
رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
کھڑکی سے بلاتی ہے
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو
Specifications
Sleeves and Back: Plain
Stitched Shirt
Size: Medium
Stuff: Lawn
Product Policy
No. of Days to ship: | It takes 8-9 days for the products to be ready as we made everything handpainted and handmade ❤ |
Payment Terms: | Cash on Delivery |
Refund & Exchange Policy | No exchanges or returns |